the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں حجاب پہن کر کام کر رہی ایئر لائن کی ایک مسلم خاتون ملازم پر کچھ لوگوں نے نسلی حملہ کر دیا ۔ الزام ہے کہ ایک شخص نے خاتون ملازم کو لات ماری اور اس بدزبانی بھی کی ۔ حکام نے بتایا کہ حملہ آور نے خاتون سے کہا کہ اب یہاں ٹرمپ ہیں اور وہ آپ سب چھٹکارا دلا دیں گے ۔ کویںس ڈسٹرکٹ اٹارنی ریچرڈ اے براؤن نے اپنے بیان



میں کہا کہ ڈیلٹا ایئر لائن کی ملازم رابعہ خان بدھ کو جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیلٹا اسکائی لاؤنج میں اپنے دفتر میں بیٹھی تھیں ، جب وورسیسٹر کا رہنے والا 57 سالہ رابن روڈس وہاں آیا ۔ روڈس اروبا سے وہاں آیا تھا اور میسا چوسٹس کے لئے اپنی کنیکٹنگ فلائٹ کا انتظار کر رہا تھا ۔ اس درمیان وہ رابعہ کے پاس پہنچ گیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.